PMLN Archive

Friday, 4 December 2015

شیر کی دھاڑ نے مخالفین پر لرزہ طاری کر دیا ، راجہ مبین

ن لیگ عوام دوست پالیسیوں کی بدولت بلدیاتی الیکشن کلین سویپ کرے گی.  اب ہمارا ٹاہم آگیا ہے کہ ہم ان کو اپنی ووٹ کی طاقت سے ہرا کر اپنے لیے ایک نیک ،کام کرنے والی مضبوط فرض شناس قدردان دیانت دار قیادت کا انتحاب کریں اور ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو کہ ہمارے علاقے کو محرحومیوں نکال سکیں.



Iftikhar Wrsi address by PML-N Bewal

No comments:

Post a Comment