ایم پی اے افتخاراحمدوارثی کی جلسہ گاہ آمد۔۔۔
دیکھو دیکھو کون آیا٬ شیر آیا شیر آیا
دیکھو دیکھو کون آیا٬ شیر آیا شیر آیا
بلدیاتی الیکشن کمپین کا آخری روز ن لیگ کا پلڑا بھاری کلومیٹر طویل ریلی اور تاریخی جلسے نے ن لیگ کی فتح کا اعلان کر دیا تحریکی کارکنوں میں مایوسی ۔۔۔
بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جاری کمپین کے آخری روز ن لیگ کی کلو میٹر سے زیادہ طویل ریلی اور عوام کے جم غفیر پر مبنی جلسے سے ن لیگ کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے جلسہ میں موجود عوام کا جوش و جذبہ پانچ دسمبر کے روز آنے والے الیکشن رزلٹ کاپیاں دیتا رہا ن لیگ کی ریلی اور تاریخی جلسے کی بھرپور کامیابی سے تحریک انصاف کے کارکنوں میں مایوسی چھائی نظر آتی ہے۔۔۔
مسلم لیگ ن کے نامزچیئرمین کے اُمیدوار نمبردار محمدعباس ،سابق کونسلر یو سی بیول کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے شیروں کا جلسے سے ایم پی اے افتخاراحمدوارثی کا خطاب ۔ بلدیاتی انتخابی مہم کا اختتام مسلم لیگ ن کلین سویپ کرنے کے لئے تیار۔ ساری سیاسی زندگی ایمانداری شرافت اور تعمیروترقی میں گذاری ہے جس دن کر پشن کا الزام بھی لگا سیاست چھوڑ دونگا ۔
پہلے دیکھیں کہ رکن پنجاب اسمبلی چودھری افتخاروارثی پرتنقید کون کررہاھے,وہ لوگ جن کاکوئی قد کاٹھ ہی نہیں,بالکل اُسی طرح کہ چاند پرتھوکنے سے واپس تھوکنے والے پر ہی آگرے گا,?????????? کی جہاں تک بات ھے,وہ کھونٹے پربندھے بیل کی طرح ہیں جو چارہ ڈالے گا اُسی کے آگے دُم ہلانے لگ پڑیں گے,
قیاس آرائیاں کی جارہی تھی کہ بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے تمام لیگی راہنماؤں نے ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیا ہے اکثر اوقات سیاسی میٹنگز اور جلسے جلسوں میں عموما دیکھا گیا کہ مخالف سیاسی پارٹیوں کے راہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتاہے لیکن یہاں معاملہ اُلٹ ہوا اپنے ہی لیگی ایم پی اے کے خلاف کھلم کھلا سخت الفاظ کا تبادلہ کیا گیا ایم پی اے افتخاراحمدوارثی کے نامزد کیے گئے چیئرمین کے اُمیدوار نمبردار محمدعباس ،سابق کونسلر یو سی بیول نے خطاب کرتے ہوئے بس اتنا کہاکہ میں کسی پر تنقید نہیں کروں گا میرا مقصد صرف عوام کی خدمت اور علاقہ کی تعمیر و ترقی ہے

Warsi Welcome by PML-N Bewal
No comments:
Post a Comment