PMLN Archive

Sunday, 29 November 2015

وارثی صاحب اپنے حصے کا کام نہایت ہی دیانتداری سے کرتے ہیں

ہر کام کا اک وقت مقرر ہوتا ہے کچھ لوگ اپنے حصے کا کام نہایت ہی دیانتداری سے کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں سرہایا نہیں جاتا بلکہ جھٹلایا جاتا ہے پرانے زمانے کا اک واقعہ یاد آیا جو میں نے بچپن میں سنا تھا کسی عورت نے اک پیر کو اڑتے دیکھا گھر آکر اپنے خاوند کو کہنے لگی کہ تم کیا پیر ہو پیر تو وہ تھا جس کو میں نے آج دیکھا آسمان پر اڑ رہا تھا کیا شان تھی اس کی اس کے خاوند نے بولا پھلی لوکے وہ میں ہی تھا تو اس کا جواب تھا کہ جب ہی میں بولوں کی ڈنگا ڈنگا کیوں تھا۔۔۔۔۔۔۔
کچھ ایسا ہی روایہ بیول میں وارثی صاحب سے بھی روا رکھا جا رہا ہے وہ کچھ بھی کر گزریں ان کے ناقدین ان کے ہر کام میں کیڑے نکالنا اپنا فرض عین سمجھتے ہیں وارثی صاحب کے مخالفین ان کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کا سہرا لیکر الیکشن میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں جو صرف مشکل ہی ہیں بلکہ ناممکن ہے لیکن کیا کیا جائے کچھ لوگ ہمیشہ سپنوں کی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں اور خوابوں کے شیشے محل بھی تعمیر کرتے ہیں اور موجودہ ماحول میں خوابوں کے شیش محل تعمیر کرنے والوں پر 5دسمبر بھاری پڑنے والا ہے۔۔۔۔


Iftikhar Warsi addressing PML Gathering by PML bewal

No comments:

Post a Comment